Saturday 13 August 2016

آئیسکو نے اسلام آباد /راولپنڈی میں نیٹ میٹرینگ کا نظام شروع کر دیا


اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) نے شمسی توانائی کے ذریعے بجلی پیدا کرنےاور صارفین کو فروخت کرنے کے لئے ایک منصوبہ شروع کیا ہے اس منصوبے کی لاگت 3،00،000 روپےہے ۔اور اس سےروزانہ کی 3 کلو واٹ بجلی پیدا ۔ہونے کی امید ہے اس کے علاوہ اسلام آباد اور راولپنڈی میں نیٹ میٹرینگ کے نظام کا آغاز کیا جائے گا۔ اس نیٹ میٹرینگ کے نظام کے ذریعے، صارفین کو شمسی توانائی کے ذریعے اپنی بجلی پیدا کرنے اور ضروریات سے 


زیادہ بجلی بیچنے کا موقع مل سکے گا۔ 








































اس نئے منصوبے پر ایئر کموڈور محمد رشید رامے،جو کے راولپنڈی کے ایک رہائشی ہے ، انہوں
نے کہا کہ شمسی میٹر کے ذریعے بجلی پیدا کرنے کے لئے ایک درخواست کے ذریعے آئیسکو کی طرف سے اجازت مانگی تھی ،جس پر آئیسکوں نے انہےسرپلس بجلی فروخت کرنے کی اجازت
دے دی ،اس طرح وہ بجلی فروخت کےنے والے پہلے پاکستانی بن گیے ہیں۔ 
رشید رامے کا کہنا ہے کے اس نظام کےذریعے اُن کو تقریبا 5000 روپے کی بچت ہو رہی ہے

No comments:

Post a Comment